ممتنع بالذات
قسم کلام: اسم مجرد
معنی
١ - جس کی ذات اور حقیقت میں نہ پایا جانا شامل ہے؛ عدم۔
اشتقاق
معانی اسم مجرد ١ - جس کی ذات اور حقیقت میں نہ پایا جانا شامل ہے؛ عدم۔